سوات میں تعمیراتی حادثہ، 2 مزدور جان سے گئے، ایک زخمی

 

سوات کے علاقے کڑے سر میں زیر تعمیر عمارت پر کام کے دوران تین مزدور تیسری منزل سے گر گئے۔

پولیس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی، جبکہ تیسرا مزدور زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی