ٹرمپ کا بھارت پر معاشی دباؤ بڑھانے کا اعلان


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں بھارت کے خلاف اضافی ٹیرف کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔


یہ ٹیرف روس سے تیل خریدنے پر لگایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر توانائی اور بجلی کی قیمتیں کم ہو جائیں تو پیوٹن لوگوں کو مارنا بند کر دیں گے۔


تیل کی قیمتوں میں اضافہ ٹرمپ کے لیے کوئی بڑی فکر نہیں ہے۔ ٹرمپ کا بیان ایک بار پھر بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت پر مزید مالی دباؤ ڈالنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی