شیری رحمٰن نے مودی کے کشمیر فیصلے کو "فاشسٹ" قرار دے دیا


پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے یکطرفہ طور پر بھارت کے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا۔ آرٹیکل 370 جموں و کشمیر کو خودمختاری اور خاص حیثیت فراہم کرتا تھا۔

بی جے پی سرکار کا مقصد کشمیر کی خودمختاری ختم کرنا تھا۔ 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی بھی خلاف ورزی کی۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ کشمیریوں نے کبھی بھی اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا۔ کشمیر کے لوگ آج بھی اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی