لندن کی سڑکوں پر غزہ اور کشمیر کے حق میں نعرے


 

آل پارٹیز کشمیر رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام لندن میں غزہ-کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ کا آغاز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے سے ہوا۔ پورے برطانیہ سے کشمیری عوام کوچز کے ذریعے لندن پہنچے۔


شرکاء نے کشمیر کی آزادی اور اسرائیل کے خلاف شدت سے نعرے بازی کی۔ مارچ پارلیمنٹ سے شروع ہو کر 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ سے ہوتا ہوا بھارتی ہائی کمیشن تک پہنچا۔ مارچ کے دوران مظاہرین نے خوب نعرے بازی کی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی