پی ٹی آئی کا شو فلاپ! عظمیٰ بخاری کی علیا حمزہ پر طنز و تنقید


وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریکِ انصاف کے شو کو "فلاپ شو" قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں علیا حمزہ سے دل سے ہمدردی ہو رہی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ علیا حمزہ کو چند گاڑیوں کے ساتھ ٹریفک روک کر ویڈیو کلپ بنانی پڑی۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ علیا اس چھوٹی سی ویڈیو کو بھی "تاریخی ریلی" کہہ رہی ہیں۔

اُنہوں نے کہا: "ٹریفک کے ساتھ ویڈیو بنانے کے بجائے لاکھوں کارکنان دکھائیں۔"
عظمیٰ بخاری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں صرف 15 افراد نے شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی